شرط بزرگی

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ عمر کے بڑھنے سے انسان عقلمند ہوتا ہے۔ اس خام خیالی میں عقل کے پیادے اپنی عمر کی درازی کو دلیل بنا کر کہتے ہیں کہ " میری عمر پچاس ساٹھ سال ہے۔ میں بچہ نہیں رہا ۔ میں عقلمند ہوں" یہ احنقانہ دلیل ہے کیونکہ عقل کا تعلق بڑھاپا سے نہیں ہوتا جیسا کہ شیخ سعدی علیہ رحمۃ کا کہنا ہے، 
 توانگری بہ دل است نہ بہ مال
بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال 
لہذا نہ عقلمندی کا تعلق بڑی عمر سے  ہوتا ہے اور نہ مالداری کے سبب سے کوئی شخص دولتمند کہلا سکتا ہے۔ چھوٹی عمر کا فرد بھی بھی اپنی عقلمندی کی وجہ سے بزرگی کا مقام پا سکتا ہے جس ایک طرح غریب آدمی اپنی سخاوت کی بدولت دولت مند کہلانے کا حقدار ہوتا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

باران رحمت کی زحمت

چترال کی چلتی پھرتی تاریخ