Posts

Showing posts from May, 2022

زندگیو سفار 26

نوغ دنیا جوشو جماعتو انتحانو نتیجہ نسیکو انوس آوا پرکوسپہ استم۔ مه موژغیشٹی تاتیو لوٹھورو ژورو ویݰئیاو اوشونی۔ مه ہتے اسپسارو بونیو ݯارویلان دیہہ جلال فدا میکئیو لوٹھورو ژاو رحیم فدوتے ویشئیاو اوشونی۔خلتھ بار میر صفدر خان لالو لوٹھوریہ توری استانی۔ اسپہ ݰویو بیرو مینوان سو  مینوان ختانہ ٹپ بتی نشی استانی۔ ہرونیہ کھوار پروگرام ݯوکیتئے۔ شامو وختہ کھوار ݯوکاوتئے۔ اناونسر اعلان آریر کی جوشو نتیجہ نسی شینی۔ ہنیسے فلانکیو سار ( خبار دیاکو نم جم مه ہردی نو گوین۔ لطف الرحمن کیہ اوشویہ) جوشو جماعتو نتیجان کار کورور۔ نچو اویلہ تن مه نمو گانی ہموݰ مݰقریو پرائے کہ "سٹیٹ ہائی اسکول ݯھترارو شیرولی خان ݯھوئے شورو چے جوشپونݮ  لمبار گانی ݯھترارو ریاستہ اول لمبار ہائے"۔ ہیہ خبار بو لوٹ مشقری اوشوئے۔مہ ہاش کیہ امید نو اوشوئے کہ آوا درست ݯھترارا اؤل لمبار گوم رے۔ بمبارکی رے قوژد ہوئے۔ کا مه غیچہ بھ اریر، کا ارقتو پھری اریر۔ پھار لوڵتم کی مه موژغیشٹی تاتی خوشانیو سو بس نو گیتی کیڵیرن۔ ہتے انوس پرکوسپو اسپہ پرانو دورۂ خوشانیو سورتو خوشانیو ہوئے۔ یی چارغیریہ کوری ننوچے تتوتے مݰقری انزیکو کیہ ذریعہ

پی ٹی آئی کی مقبولیت

مارچ کے آخری ہفتے جس وقت متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کا زور شور تھا تو ایسا لگا تھا کہ اول وہ تحریک کامیاب نہیں ہو پائے گی۔ اگر متحدہ حزب اختلاف پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں کامیاب ہوئی بھی تو اس سے عوام کو نقصان ہوگا۔ البتہ پی ٹی آئی کو ہر دو صورتوں میں فائدہ ہوگا۔ تحریک کی کامیابی اور عدم کامیابی دونوں عمران صاحب کے حق میں جائیں گی۔ تحریک کی کامیابی کی امید نہیں تھی۔ عدم تحریک کی کامیابی کے پیچھے مضبوط کرداروں کا ہاتھ جب کھل کر حرکت میں آیا تو عمران خان صاحب کی حکومت گرا دی گئی۔ اس کے بعد کے حالات ہمارے سامنے ہیں۔ عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملی اور نہ آئیندہ کے لیے ملتی نظر آ رہی ہے بلکہ مہنگائی کا دیو پوری طرح غریب عوام پر حملہ آور ہوا ہے اور ہوتا رہے گا۔ مزید مہنگائی کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ شہباز شریف صاحب آئی ایم ایف سے مزید قرض لے کر عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کرے اور ملک کو گروی رکھنے کی حد تک مقروض کرے۔ اب تک کے عوامی ردعمل سے ہر کوئی اندازہ لگا سکتا ہے کہ عمران خان صاحب کی حمایت بہت بڑھ گئی ہے اور بڑھتی جا رہی ہے۔ اگر حکومت نے پکڑ دھکڑ کے ذریعے